المیہ ایک ایسے عمل کے تقلید کرتا ہے ۔ جو سنجیدہ اور مکمل ہو ایک خاص طوالت اور ضحامت کا حامل ہو From Wikipedia, the free encyclopedia
ایسی تمثیل جس کا انجام حسرت ناک اور الم ناک ہو، المیہ (انگریزی: Tragedy)کہلاتی ہے۔ جیسے زہر عشق، امتیاز علی تاج کی انارکلی، شیکسپئیر کا ہملٹ وغیرہ۔ ادبی المیوں کا آغاز یونانِ قدیم سے ہوا۔ اس دور کے المیوں میں ایسکیلس سوفکلیز اور یوری پیدیز کے المیے خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ جدید المیہ نگاروں میں چیخوف، سٹرنڈبرگ، یوجین اونیل اور میکسویل اینڈرسن سرفہرست ہیں۔
ویکی ذخائر پر المیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.