پاکستان میں سیاستدان From Wikipedia, the free encyclopedia
آفتاب حسین صدیقی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے موجودہ صدر عارف علوی کی خالی کردہ نشست حاصل کی تھی۔
آفتاب صدیقی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 29 October 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
وہ 21 اکتوبر 2018 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-247 (کراچی جنوبی-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [2]
"آفتاب صدیقی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.