آرتھرکونن ڈویل

From Wikipedia, the free encyclopedia

آرتھرکونن ڈویل

سر آرتھر اگنیشئیس کونن ڈویل (انگریزی: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle) ایک اسکاچستانی معالج اور مصنف تھے۔ اِن کی سب سے مشہور ترین کہانیاں سراغ رساں شرلاک ہومز کے بارے میں تھیں۔ اِن کہانیوں کی مقبولیت کی وجہ سے ڈویل کو جرائم کے جدید افسانوں کا بانی مانا جاتا ہے۔ اِن کی تصانیف میں ایک اہم سنگ میل پروفیسر چیلنجر کے سانحہ جات بھی تھے۔ انھوں نے کافی سائنسی قصص، ناٹک، رومانی افسانے، شاعری، غیر افسانوی ادب اور تاریخی کتابیں بھی لکھیں۔

اجمالی معلومات آرتھرکونن ڈویل, معلومات شخصیت ...
آرتھرکونن ڈویل
(انگریزی میں: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle)، (انگریزی میں: Arthur Conan Doyle) 
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Arthur Ignatius Conan Doyle) 
پیدائش 22 مئی 1859ء [1][2][3][4][5][6][7] 
ایڈنبرا [8][9] 
وفات 7 جولا‎ئی 1930ء (71 سال)[1][3][4][10][5][6][7] 
کرووبورو [9] 
وجہ وفات بندش قلب [11] 
طرز وفات طبعی موت  
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (22 مئی 1859–1922)
مملکت متحدہ (1922–7 جولا‎ئی 1930) 
جماعت لبرل یونینیسٹ پارٹی (1900–1906) 
عملی زندگی
مادر علمی اسٹونی ہرسٹ کالج (1870–1875)[12]
جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول (1876–1881)[12] 
پیشہ طبیب [12]،  طبی مصنف ،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار ،  منظر نویس ،  سائنس فکشن مصنف ،  بچوں کے مصنف ،  افسانہ نگار ،  مورخ ،  مصنف [13] 
مادری زبان انگریزی  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][14][15] 
شعبۂ عمل جرم پر مبنی ناول ،  انگریزی ادب [16] 
کارہائے نمایاں شرلاک ہومز کی کہانیاں  
کھیل کرکٹ ،  ایسوسی ایشن فٹ بال  
اعزازات
 نشان مجیدی (1907)
 نائٹ بیچلر   (1902)[17] 
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 
باب ادب
بند کریں

سر آرتھر برطانوی نو آبادیاتی نظام کے کٹر حامی اور حکومت برطانیہ کے پکے وفادار تھے۔سلطان عبدالحمید ثانی نے شرلاک ہومز کا معلومات افزا کردار متعارف کرانے پر انھیں نشان مجیدی سے نوازا۔

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.