کھیل جو دو ٹیموں کے مابین کھیلا جاتاے (ہر ایک کے گیارہ کھلاڑی)، اس میں پاؤں کی ثھوکر سے بال کو مخالف کے جال میں ڈالنا ہوتا ہے۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
ایسوسی ایشن فٹ بال (Association football) جسے عام طور پر فٹ بال یا فٹ بال اور امریکا میں سوکر کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک گیند پا کا کھیل ہے - اس کھیل میں گیارہ گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں ایک کروی شکل کے گیند کے ساتھ کھیلتی ہیں۔ یہ دنیا کا مشہور ترین کھیل ہے۔[1][2][3]
ویکی ذخائر پر Football (Soccer) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.