![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8e/Istanbul_31.jpg/640px-Istanbul_31.jpg&w=640&q=50)
2016ء استنبول خودکش بم دھماکا
12 جنوری 2016ء کو ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والا خودکش حملہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات مقام, تاریخ ...
2016 استنبول بم دھماکے | |
---|---|
![]() | |
مقام | ضلع فاتح، استنبول، ترکی |
تاریخ | 12 جنوری 2016 |
نشانہ | غیر ملکی سیاح |
حملے کی قسم | خودکش حملہ |
ہلاکتیں | 11 (حملہ آور کے علاوہ) |
زخمی | 14[1] |
مرتکبین | داعش |
شرکا کی تعداد | 1 (نبیل فضلی) |
بند کریں
12 جنوری 2016 کو ترکی کے مقامی وقت 10:20 بجے ایک خودکش بمبار نے استنبول کے معروف تاریخی مقام سلطان احمد سکوائر پر نیلی مسجد کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا جس میں کم از کم کل گیارہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ 15 زخمی ہوئے۔ حملہ اور سعودی نژاد نبیل فضلی، شامی باشندہ تھا، جو داعش کا رکن تھا۔[2]