![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e8/Hanuman_painted_by_Pahari_Painter.jpg/640px-Hanuman_painted_by_Pahari_Painter.jpg&w=640&q=50)
ہنومان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنومان (Hanuman) (ہندی: हनुमान ) جسے مہاویر اور بجرنگ بلی بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو بھگوان اور بھگوان رام کا بھگت ہے۔[2] یہ رامائن کے مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔ اس کا ذکر مہا بھارت، کئی پرانوں اور جین مت کے کچھ متون میں بھی ملتا ہے۔ ہنومان نے شیطان بادشاہ راون کے خلاف جنگ میں حصہ لے کر رام کی مدد کی۔