![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/81/Term_Hindustani_in_Deva_Nagri_and_in_Nastaleq.jpg/640px-Term_Hindustani_in_Deva_Nagri_and_in_Nastaleq.jpg&w=640&q=50)
ہندوستانی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہندوستانی (دیوناگری: हिन्दुस्तानी، ہِنْدُسْتَانِی) ہند آریائی زبان ہے جو بھارت اور پاکستان میں مشترکہ طور پر بولی جاتی ہے۔[8][9] یہ زبان ہندوستانی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ تاریخی طور پر اسے "ہندوی" یا ریختہ بھی کہا جاتا ہے۔ اردو اور ہندی زبانیں ہندوستانی کی دو شکلیں ہیں۔
اجمالی معلومات ہندوستانی زبان, مقامی ...
ہندوستانی زبان | |
---|---|
اردو[1], ہندی[2] | |
हिन्दुस्तानी ۔ ہندوستانی | |
![]() | |
مقامی | بھارت اور پاکستان اور دیگر ممالک جہاں جنوب ایشیائی تارکین وطن آباد ہیں |
علاقہ | جنوبی ایشیاء |
مقامی متکلمین | 41.12 کروڑ بطور ثانوی زبان: 41.9 کروڑ (2021)[3] مجموعہ: 83 کروڑ (2021) |
ہند۔یورپی
| |
معیاری اشکال | |
لہجے | |
اردو رسم الخط، دیوناگری رسم الخط بورب ناگری لپی[note 1][4][5] (بنگلہ دیش میں اردو کے لیے) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی (بطور اردو) برطانوی راج (بطور اردو) |
منظم از | وسطی ہندی ڈائریکٹوریٹ (ہندی، بھارت)،[6] ادارہ فروغ قومی زبان، (اردو، پاکستان); قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (اردو، بھارت)[7] |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | hi,ur |
آیزو 639-2 | hin,urd |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: hin – معیاری ہندی urd – اردو |
کرہ لسانی | 59-AAF-qa to -qf |
![]() مقامات جہاں ہندی-اردو سرکاری زبان ہے۔
صوبائی سطح
دوسری صوبائی زبان
قومی سطح | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں