ہزارگی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہزارگی (فارسی: هزارگی ) ہزارہ لوگوں کی طرف سے بولی جانے والی فارسی زبان کی ایک شکل ہے۔ یہ سب سے زیادہ وسطی افغانستان کے هذاراجات نامی علاقے میں بولی جاتی ہے۔ ہزارہ لوگ اس زبان کو عام طور پر اذرگي (آزرگی) بولتے ہیں۔ ہزارگی بولنے والوں کی تعداد 18 سے 22 لاکھ متوقع کی گئی ہے.
اجمالی معلومات ہزارگی, مقامی ...
ہزارگی | |
---|---|
Hazāragī آزرگی | |
![]() | |
مقامی | افغانستان،[1] اور پاکستان، ایران کے ہزارہ لوگوں کے علاقوں اور دیگر مقامات پر |
مقامی متکلمین | (2.2 ملین cited 1993–2000)e18 |
فارسی رسم الخط | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | haz |
گلوٹولاگ | haza1239 [2] |
بند کریں