![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0c/StauntonKnight2.jpg/640px-StauntonKnight2.jpg&w=640&q=50)
گھوڑا (شطرنج)
From Wikipedia, the free encyclopedia
گھوڑا (♘ ♞) شطرنج کھیل کا مہرہ ہے جو دو خانوں پہ چھلانگ لگاتا ہے، یہ انگریزی حرف ایل کی طرح چلتا ہے۔
ہر کھلاڑی کے پاس دو گھوڑے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں تختہ شطرنج پر چار گھوڑے ہوتے ہیں۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0c/StauntonKnight2.jpg/640px-StauntonKnight2.jpg)
گھوڑا (♘ ♞) شطرنج کھیل کا مہرہ ہے جو دو خانوں پہ چھلانگ لگاتا ہے، یہ انگریزی حرف ایل کی طرح چلتا ہے۔
ہر کھلاڑی کے پاس دو گھوڑے ہوتے ہیں۔ اس طرح کھیل کی ابتدا میں تختہ شطرنج پر چار گھوڑے ہوتے ہیں۔