![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3d/Prime_Minister_Sir_Keir_Starmer_Official_Portrait_%2528cropped%2529.jpg/640px-Prime_Minister_Sir_Keir_Starmer_Official_Portrait_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
کیئر اسٹارمر
برطانوی سیاست دان، بیرسٹر اور برطانیہ کے 58 ویں وزیر اعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
کیر روڈنی اسٹارمر (انگریزی: Sir Keir Rodney Starmer) (پیدائش: 2 ستمبر 1962ء) ایک برطانوی سیاست دان اور بیرسٹر ہیں جو نے جولائی 2024ء سے برطانیہ کے 58 ویں وزیر اعظم اور 2020ء سے لیبر پارٹی کے رہنما کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2015ء سے رکن پارلیمنٹ (ایم پی) ہولبورن اور سینٹ پینکراس کے لیے رہ چکے ہیں اور اس سے قبل 2020ء سے 2024ء تک قائد حزب اختلاف اور 2008ء سے 2013ء تک پبلک پراسیکیوشن کے ڈائریکٹر رہے۔
اجمالی معلومات سر ،جناب محترم, کیئر اسٹارمر ...
سر ،جناب محترم ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
کیئر اسٹارمر | |||||||
(انگریزی میں: Keir Starmer) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان ![]() | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 3 مئی 2017 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکن مملکت متحدہ 57 وین پارلیمان ![]() | |||||||
برسر عہدہ 8 جون 2017 – 6 نومبر 2019 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2017ء | ||||||
رکن مملکت متحدہ 58 ویں پارلیمان [1] ![]() | |||||||
برسر عہدہ 12 دسمبر 2019 – 30 مئی 2024 | |||||||
سربراہ لیبر پارٹی ![]() | |||||||
آغاز منصب 4 اپریل 2020 | |||||||
| |||||||
قائد حزب اختلاف ![]() | |||||||
برسر عہدہ 4 اپریل 2020 – 5 جولائی 2024 | |||||||
| |||||||
رکن مملکت متحدہ 59 ویں پارلیمان [2] ![]() | |||||||
آغاز منصب 4 جولائی 2024 | |||||||
منتخب در | برطانیہ کے عام انتخابات 2024ء | ||||||
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ ![]() | |||||||
آغاز منصب 5 جولائی 2024 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Keir Rodney Starmer) ![]() | ||||||
پیدائش | 2 ستمبر 1962ء (62 سال)[3][4] ![]() ساؤتھ ہوارک ![]() | ||||||
رہائش | کینٹش ٹاؤن ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | لیبر پارٹی ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ لیڈز سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ ریگیٹ گریمر اسکول ![]() | ||||||
پیشہ | بیرسٹر ، سیاست دان ![]() | ||||||
مادری زبان | انگریزی ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() | ||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
جولائی 2024ء میں، اسٹارمر نے لیبر کو 2024ء کے عام انتخابات میں فتح دلائی، جس سے کنزرویٹو حکومت کے چودہ سال کا خاتمہ ہوا اور لیبر ہاؤس آف کامنز میں سب سے بڑی جماعت بن گئی۔[5] انھوں نے 5 جولائی 2024ء کو رشی سنک کی جگہ وزیر اعظم کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔