![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/be/Chelsea_Manning_%25282022-05-01%2529.jpeg/640px-Chelsea_Manning_%25282022-05-01%2529.jpeg&w=640&q=50)
چیلسی ماننگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیلسی ماننگ (پیدائش 17 دسمبر 1987ء) امریکی فوج میں بچکانہ شکل کی نچلے درجہ کی تکنیکی افسر تھی جس کی رسائی فوج کے کمپیوٹر نیٹ ورک تک تھی۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے عراق اور افغانستان پر امریکی جنگوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں پرچے ویکی لیکس کے حوالے کیے۔ اب اسے 52 سال قید کا سامنا ہے۔[19] اطلاعات کے مطابق اسے جیل میں برے سلوک کا سامنا ہے۔[20]
اجمالی معلومات چیلسی ماننگ, معلومات شخصیت ...
چیلسی ماننگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Chelsea Manning)،(انگریزی میں: Chelsea Elizabeth Manning) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Bradley Edward Manning) ![]() |
پیدائش | 17 دسمبر 1987ء (37 سال)[1][2][3][4] ![]() اوکلاہوما شہر، اوکلاہوما ![]() |
مقام نظر بندی | ریاستہائے متحدہ ڈسپلنری بیرکس (22 اگست 2013–17 مئی 2017)[5][6][7] اسکندریہ سٹی جیل (8 مارچ 2019–9 مئی 2019)[8] اسکندریہ سٹی جیل (16 مئی 2019–12 مارچ 2020)[9][10] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹاسکر-ملورڈ وی سی اسکول مونٹگمری کالج ![]() |
پیشہ | فوجی افسر [12]، کمپیوٹر سائنس دان ، فعالیت پسند [13]، انٹلیجنس تجزیہ کار [14] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ![]() |
الزام و سزا | |
جرم | جاسوسی ( فی: 21 اگست 2013)[15] توہین عدالت ( فی: 8 مارچ 2019)[8] ![]() |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی فوج ![]() |
عہدہ | فوجی [12] ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | عراقی جنگ ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/31/Chelsea_Manning_on_18_May_2017.jpg/640px-Chelsea_Manning_on_18_May_2017.jpg)
فوجی عدالت میں مقدمہ چلا۔ ماننگ نے معافی مانگی۔ 35 سال قید کی سزا ہوئی۔[21]