![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/db/Rubens_Self-portrait_1623.jpg/640px-Rubens_Self-portrait_1623.jpg&w=640&q=50)
پیٹر پال روبنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سر پیٹر پال روبنز (28 جون 1577ء – 30 مئی 1640ء) سترھویں صدی کے مشہور مصور تھے جن کے فن پاروں میں مخصوص تحریک، رنگ اور حس پائی جاتی تھی۔ پیٹر پال روبنز اپنی مصورانہ تخلیقات میں پورٹریٹ، لینڈ سکیپ، تاریخی مناظر جو خاص طور پر داستانوں اور واقعات متعلق ہوتے تھے، کے لیے مشہور تھے۔
پیٹر پال روبنز کا اپنے دور میں سب سے بڑا اور مشہور سٹوڈیو ہوا کرتا تھا جہاں انھوں نے سینکڑوں فن پارے تخلیق کیے اور یہ فن پارے اب بھی یورپ بھر میں مصوری سے شغف رکھنے والے ناظرین کے پاس محفوظ ہیں۔ پیٹر پال روبنز اپنے زمانے کے مشہور تعلیم یافتہ انسانی حسیات کے محقق، فنون لطیفہ کے قدردان اور سفارتکار تھے۔ سر پیٹر پال روبنز نے فلپ چہارم، شاہ سپین اور انگلینڈ کے شاہ چارلس اول کے ادوار حکومتوں میں سفارت کاری کے فرائض سر انجام دیے۔
اجمالی معلومات پیٹر پال روبنز, (ڈچ میں: Peter Paul Rubens) ...
پیٹر پال روبنز | |
---|---|
(ڈچ میں: Peter Paul Rubens) ![]() | |
پیٹر پال روبنز کا پورٹریٹ جو انھوں نے خود 1623ء میں تخلیق کیا | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1577ء [1][2] ![]() سییجین [3][4][5][6] ![]() |
وفات | 30 مئی 1640ء (63 سال)[7][8][9][10][11][12][13] ![]() اینٹ ورپن [14][6] ![]() |
وجہ وفات | عَجزِ قلب ![]() |
مدفن | سینٹ جیمز چرچ [15] ![]() |
رہائش | سییجین کلن (علاقہ) [16] روم [16] اینٹ ورپن ![]() |
زوجہ | ایسابیلا برانٹ (3 اکتوبر 1609–15 جولائی 1626) ہیلینا فارمنٹ (6 دسمبر 1630–30 مئی 1640) ![]() |
مناصب | |
درباری مصور [17][18] ![]() | |
برسر عہدہ جولائی 1600 – 5 مئی 1608 | |
درباری مصور [19] ![]() | |
آغاز منصب 5 جون 1624 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج اولڈ یونیورسٹی آف لیوین ![]() |
پیشہ | سفارت کار ، مصور [20][2][21][22]، گرافک فنکار [21]، پرنٹ میکر [23][20]، مجسمہ ساز [20]، بصری فنکار [24] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان [25][26]، جرمن ، اطالوی ، ہسپانوی ![]() |
شعبۂ عمل | نقاشی ![]() |
ملازمت | ماری دے میدچی ![]() |
تحریک | باروکے ادب [27] ![]() |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں