پاکستان کے ضمنی انتخابات 2022
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کی قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں 16 اکتوبر 2022 کو ضمنی انتخابات ہوئے۔
اجمالی معلومات قومی اسمبلی میں 342 میں سے 8 نشستیں, ٹرن آؤٹ ...
![]() | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
→ List of members of the 15th National Assembly of Pakistan پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی کے اراکین کی فہرست ← | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی اسمبلی میں 342 میں سے 8 نشستیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ٹرن آؤٹ | TBD | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
![]() |
بند کریں
قومی اسمبلی کی جن 8 نشستوں پر ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں ان میں سے 7 پر پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان جب کہ ایک پر شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مدمقابل ہیں۔[1]
پاکستان تحریک انصاف نے 8 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جب کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 14 جماعتی اتحاد صرف 2 نشستیں جیت سکی۔ [2]
درج ذیل نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے: NA-22 (مردان-2) ، NA-24 (چارسدہ-I) ، NA-31 (پشاور-IV) ، NA-108 (فیصل آباد-8) ، NA-118 ( ننکانہ صاحب-II) ، NA-157 (ملتان-IV) ، NA-237-ملیر کراچی اور NA-239 (کورنگی کراچی-I) میں ضمنی انتخابات ہوئے۔ [3] [4] [5]