این اے-23 (مردان-3)
From Wikipedia, the free encyclopedia
این اے-23 (مردان-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔26، پی ایف۔27 اور پی ایف۔28۔
اجمالی معلومات این اے-23 (مردان-3) NA-23 Mardan-III, علاقہ ...
این اے-23 (مردان-3) NA-23 Mardan-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مردان کی تحصیل تخت بائی (جزوی) اور تحصیل مردان (جزوی)۔ |
ووٹر | 471,184 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔22 (مردان۔3) |
بند کریں