ویلز
شمال مغربی یورپ میں واقع ایک ملک، برطانیہ کا حصہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ویلز برطانیہ کے چار آئینی ممالک میں سے ایک ہے جو انگلینڈ، ویلز، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ (شمالی آئرستان) پر مشتمل ہے۔ یہ برطانیہ عظمی کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں مشرق میں انگلستان کی کاؤنٹی چیشائر، شروپشائر، ہیئر فورڈ شائر اور گلوسسٹر شائر سے، جنوب مغرب میں رودباد سینٹ جارج اور شمال اور مغرب میں بحیرہ آئرش سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 21,218 مربع کلومیٹر (8,192 مربع میل) اور 2,700 کلومیٹر (1,680 میل) سے زیادہ ساحلی پٹی ہے۔[6] یہ شمالی اور وسطی علاقوں میں اپنی اونچی چوٹیوں، بشمول ماؤنٹ اسنوڈن، جو اس کی بلند ترین چوٹی ہے،[7] کے ساتھ بڑے پیمانے پر پہاڑی ہے۔ یہ ملک شمالی معتدل زون کے اندر واقع ہے۔ سنہ 2021ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 3,107,494 تھی۔[8] ویلز کا دار الحکومت کارڈف ہے جبکہ ویلش اور انگریزی قومی زبانیں ہیں۔
اجمالی معلومات ویلزCymru (ویلش), حیثیت ...
ویلز | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
حیثیت | مملکت متحدہ کے ممالک |
دار الحکومت and largest city | کارڈف (Caerdydd) |
آبادی کا نام | ویلش (Cymry) |
مملکت متحدہ | |
حکومت | سپرد پارلیمان اندر پارلیمانی نظام آئینی بادشاہت |
• شاہی حکمران | ایلزبتھ دوم |
• فرسٹ منسٹر | Carwyn Jones AM |
برطانوی حکومت | |
• | |
برطانوی حکومت | |
• وزیر اعظم | تھریسا مئے MP |
• سیکرٹری آف اسٹیٹ | Alun Cairns MP |
مقننہ |
|
قیام | |
• اتحاد از Gruffydd ap Llywelyn | 1057[1] |
• Statute of Rhuddlan[2] | 3 مارچ 1284 |
• Laws in Wales Act[3] | 1535 |
31 جولائی 1998 | |
• | {{{established_date5}}} |
رقبہ | |
• Total | 20,779 کلومیٹر2 (8,023 مربع میل) |
آبادی | |
• 2011 مردم شماری | 3,063,456 |
• کثافت | 148/کلو میٹر2 (383.3/مربع میل) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2014[5] تخمینہ |
• کل | £54 بلین |
• فی کس | £18,000 |
کرنسی | پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی (گرینچ معیاری وقت) |
یو ٹی سی+1 (برطانوی موسم گرما وقت) | |
تاریخ فارمیٹ | dd/mm/yyyy (قبل مسیح) |
ڈرائیونگ سائیڈ | left |
کالنگ کوڈ | +44 |
ویب سائٹ www |
بند کریں