وزیر مینشن

From Wikipedia, the free encyclopedia

وزیر مینشنmap

یہ ایک عمارت ہے جو کراچی کے علاقے کھارا در میں واقع ہے۔ اس کی شہرت کی وجہہ یہ ہے کہ اسلام کے عظیم سپوت اور بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح، 25 دسمبر، 1876ء اس عمارت میں پیدا ہوئے۔ بانیٔ پاکستان کی جائے پیدائش ہونے کی وجہ سے اب اس عمارت کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس گھر کو حکومتِ پاکستان نے قومی اثاثہ قرار دے دیا ہے۔[1]

اجمالی معلومات وزیر مینشن, متبادل نام ...
وزیر مینشن
Thumb
متبادل نامQuaid-e-Azam House
عمومی معلومات
مقامکھارادر, کراچی, پاکستان
پتہNew Naham Road
متناسقات24°51′3″N 66°59′51″E
موجودہ کرایہ دارMuseum
تکمیل1865
مرمت2008
مالکGovernment of Pakistan (before 2011)
Government of Sindh (since 2011)
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعدادGround + 2
ڈیزائن اور تعمیر
معمارH Sohak
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.