نیشنل ہائی وے 44 (بھارت)
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیشنل ہائی وے 44 (National Highway 44 (NH 44)) بھارت کی ایک نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ شمال سے جنوب میں بھارت کی سب سے طویل نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ سرینگر سے شروع ہوتی ہے اور کنیاکماری پر ختم ہوتی ہے۔ اس کے راستے میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، دہلی، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تمل ناڈو آتے ہیں۔[1]
اجمالی معلومات Route information, Length ...
قومی شاہراہ 44 | ||||
---|---|---|---|---|
Route information | ||||
Part of AH43AH45 | ||||
Length | 3,745 کلومیٹر (2,327 میل) GQ: 94 کلومیٹر (58 میل) (Bengaluru - Krishnagiri) NS: 1828 km (Lakhnadon - Kanyakumari) | |||
Major junctions | ||||
شمالی end | سری نگر, جموں و کشمیر | |||
Major intersections | فہرست ..
| |||
جنوبی end | کنیاکماری, تمل ناڈو | |||
Location | ||||
Country | India | |||
States | اتر پردیش: 128 کلومیٹر (80 میل) مدھیہ پردیش: 504 کلومیٹر (313 میل) مہاراشٹر: 232 کلومیٹر (144 میل) تلنگانہ: 504 کلومیٹر (313 میل) آندھرا پردیش: 250 کلومیٹر (160 میل) کرناٹک: 125 کلومیٹر (78 میل) تمل ناڈو: 627 کلومیٹر (390 میل) | |||
Primary destinations | سری نگر - جموں - کتھوا (جموں و کشمیر) - پٹھان کوٹ - جالندھر - لدھیانہ (خطۂ پنجاب) - انبالہ - کرنال - پانی پت (ہریانہ) - دہلی (دلی) - فریدآباد - پلول - متھرا - آگرہ - دھول پور (اتر پردیش) - گوالیار (مدھیہ پردیش) - جھانسی - للت پور ضلع، بھارت - ساگر، مدھیہ پردیش - نرسنگھ پور - لکھناڈون - سیونی، مدھیہ پردیش - ناگپور (مہاراشٹر) - عادل آباد - نظام آباد، تلنگانہ- کاماریڈی ضلع - حیدرآباد، دکن (تلنگانہ) - کرنول - اننتپور، آندھرا پردیش (آندھرا پردیش) - چکبالپور - بنگلور (کرناٹک) - ہوسور - کرشناگری - دھرم پوری - سیلم، تامل ناڈو - کرور - ڈنڈیگل - مدورائی - ترونلویلی - کنیاکماری (تمل ناڈو) | |||
Highway system | ||||
| ||||
|
بند کریں