نورستانی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
نورستانی زبانیں ہند-ایرانی لسانی خاندان کے تین لسانی گروہوں میں سے ایک ہے۔ یہ مشرقی افغانستان اور پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے کے ضلع چترال کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہیں۔ ان کو لگ بھگ 13،00،000 لوگ بولتے ہیں جو نورستانی یا کلاش کہلاتے ہیں۔ کچھ لسانی ماہرین اس کو ہند آریائی زبانوں کی داردی شاخ کی ذیلی شاخ سمجھتے ہیں لیکن کچھ ان کو ایرانی زبانوں اور ہند آریائی زبانوں کے ساتھ ساتھ ہند ایرانی زبان کے خاندان کی ایک الگ تیسری کیٹیگری مانتے ہیں۔[2]
اجمالی معلومات نورستانی, جغرافیائی تقسیم: ...
نورستانی | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | صوبہ نورستان |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
گلوٹولاگ: | nuri1243[1] |
صوبہ نورستان افغانستان کا صوبہ |
بند کریں