میکس پیروٹز
From Wikipedia, the free encyclopedia
میکس پیروٹز Max Ferdinand Perutz OM CH CBE FRS (19 مئی1914 – 6 فروری 2002)
میکس پیروٹز | |
---|---|
(جرمنی میں: Max Ferdinand Perutz) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مئی 1914ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() ویانا [8][9] ![]() |
وفات | 6 فروری 2002ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() کیمبرج [10] ![]() |
وجہ وفات | سرطان ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، ای ایم بی او ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج, Laboratory of Molecular Biology |
مادر علمی | پیٹر ہاؤس جامعہ ویانا جامعہ کیمبرج ![]() |
ڈاکٹری مشیر | J.D. Bernal |
ڈاکٹری طلبہ | فرانسس کرک; John Keith Moffat |
تلمیذ خاص | فرانسس کرک ، جان کینڈریو ![]() |
پیشہ | ماہر حیاتیات ، سالماتی حیاتیات دان ، کیمیادان ، استاد جامعہ ، ماہر قلمیات ، ماہر حیاتی طبیعیات ، حیاتی کیمیا دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13][14]، جرمن [13] ![]() |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا ، سالماتی حیاتیات [15]، کیمیا [15] ![]() |
ملازمت | جامعہ کیمبرج ، یونیورسٹی آف یورک ![]() |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1979)[16] رائل میڈل (1971) نوبل انعام برائے کیمیا (1962)[17][18] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز ![]() یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر [19] ![]() | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1963)[20] نوبل انعام برائے کیمیا (1962)[20] نوبل انعام برائے کیمیا (1961)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1961)[20] نوبل انعام برائے کیمیا (1960)[20] نوبل انعام برائے طبیعیات (1960)[20] نوبل انعام برائے کیمیا (1959)[20] نوبل انعام برائے کیمیا (1951)[20] ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
میکس فرڈینینڈ پیروٹز 19 مئی 1914 کو ویانا، آسٹریا میں پیدا ہوئے ۔ اس کے والدین اسے قانون دان بنانا چاہتے تھے لیکن وہ کیمسٹری میں دلچسپی رکھتے تھے۔
1936 میں انھوں نے ویانا یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی ۔
انھوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری ولیم لارنس برگ کی زیر نگرانی مکمل کی۔
1947 میں پیروٹز پروفیسر برگ کی حمایت کے ساتھ حیاتیاتی نظام کے سالماتی ساخت میں تحقیق کرنے کے لیے میڈیکل ریسرچ کونسل کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔
اس معاونت نے انھیں کیونڈش لیبارٹری میں سالماتی حیاتیات یونٹ قائم کرنے کی اجازت دی۔
پیروٹز کے نئے یونٹ نے ان محقیقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جو سمجھتے تھے سالماتی حیاتیات میں ان کے لیے مواقع ہیں ۔ ان میں فرانسس کرک اور جیمز ڈی واٹسن بھی ان کے ہمراہ تھے۔
1953 میں پیروٹز نے دکھایا کہ انکسار امواج ایکسریز
(diffracted X-rays)
پروٹین کرسٹلز کے ساتھ پروٹین کے کرسٹلز سے نمونوں کا موازنہ کر کے بھاری ایٹم کے ساتھ اور بغیر بھاری ایٹم منسلک کیے مرحلہ (Phased) کیے جا سکتے ہیں ۔
1959 میں انھوں نے اس طریقے کو پروٹین ہیموگلوبن جو خون میں آکسیجن کی نقل و حمل کرتی ہے کے سالماتی ساخت کے تعین کے لیے استعمال کیا ۔
اس کام کا نتیجہ ان کے لیے 1962 کا کیمیا کا نوبل انعام لایا۔
کیمیا کے یہ عظیم سائنس دان 6 فروری 2002 میں وفات پا گئے .