میری پکفورڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میری پکفورڈ (Mary Pickford) ایک کینیڈین نژاد امریکی فلم اداکارہ، قلم کار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھی۔ میری پکفورڈ نے ڈگلس فیئربینکس، چارلی چیپلن اور ڈی ڈبلیو گرفتھ کے ساتھ مل 1919ء میں یونائیٹڈ آرٹسٹس نامی فلم سٹوڈیو قائم کیا۔
اجمالی معلومات میری پکفورڈ, (انگریزی میں: Mary Pickford) ...
میری پکفورڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Mary Pickford) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Gladys Louise Smith)[1] |
پیدائش | 8 اپریل 1892ء [2][3][4][5][6][7][8] ٹورانٹو [9] |
وفات | 29 مئی 1979ء (87 سال)[2][3][4][5][6][7][8] سانٹا مونیکا [10][11][12][13] |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
مدفن | قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک [14] |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | ٹورانٹو |
شہریت | کینیڈا |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
شریک حیات | ڈگلس فیئربینکس (28 مارچ 1920–10 جنوری 1936) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ساز [15]، فلم اداکارہ ، فلمی ہدایت کارہ ، منظر نویس ، مصنفہ [16]، منچ اداکارہ ، ادکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [17] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں