مہا کالی (انگریزی: Mahakali، سنسکرت: مہاکالی، دیوناگری: महाकाली) وقت اور موت کی ہندو دیوی ہے جسے مہا کال کی بیوی تصور کیا جاتا ہے۔ مہا کالی درگا یا پاروتی یا کالی کا ایک روپ ہے۔
اجمالی معلومات مہا کالی, دیوناگری ...
مہا کالی |
---|
مہا کالی، بھدر کالی |
دیوناگری | महाकाली |
---|
سنسکرت نقل حرفی | مہاکالی |
---|
منتر | ॐ क्रीं कालिकायै नम: اُوم کریم کالیکائے نماہا
ॐ कपलिन्यै नम:اُوم کپالنیائے نماہا |
---|
بند کریں