دیوی (ہندومت)From Wikipedia, the free encyclopedia لغوی معنی معزز عورت دیوتا کی مونث۔ خصوصاً درگا، بھوانی، ساوتری اور برہما کی بیوی۔ نیز چار بدھ دیویاں، روجنی، مائکی، پاندرا اور تارا۔ بطور اسم ایک پری جس سے سریا کو محبت تھی۔ نیز ایک اپسرا۔ لکشمی دیوی ایک سنسکرت ہے اور ہندو مت میں اس کا مذکر دیو ہے۔
لغوی معنی معزز عورت دیوتا کی مونث۔ خصوصاً درگا، بھوانی، ساوتری اور برہما کی بیوی۔ نیز چار بدھ دیویاں، روجنی، مائکی، پاندرا اور تارا۔ بطور اسم ایک پری جس سے سریا کو محبت تھی۔ نیز ایک اپسرا۔ لکشمی دیوی ایک سنسکرت ہے اور ہندو مت میں اس کا مذکر دیو ہے۔