منترFrom Wikipedia, the free encyclopedia منتر وہ الفاظ یا کلمات ہیں جو ہندو، جین، سکھ، بدھ مذہبوں کے پیروکار خاص عبادات، مراقبے اور پوجا کے موقعے پر پڑھتے ہیں۔[2][3] منتر میں عام طور پر دعائیہ، تسبیحی وغیرہ الفاظ اور کلمات ہوتے ہیں۔ بدھ مت کا ایک منتر بدھم سرانم گچھامی (6 منٹ 19 سیکنڈ)[1] چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ اوم ایک منتر ہے
منتر وہ الفاظ یا کلمات ہیں جو ہندو، جین، سکھ، بدھ مذہبوں کے پیروکار خاص عبادات، مراقبے اور پوجا کے موقعے پر پڑھتے ہیں۔[2][3] منتر میں عام طور پر دعائیہ، تسبیحی وغیرہ الفاظ اور کلمات ہوتے ہیں۔ بدھ مت کا ایک منتر بدھم سرانم گچھامی (6 منٹ 19 سیکنڈ)[1] چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔ اوم ایک منتر ہے