ملا عمر
تحریک طالبان کے بانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
ملا محمد عمر 1960ءمیں افغانستان کے صوبہ قندھار، ضلع خاکریز کے گاؤں چاہ ہمت میں پیدا ہوئے۔[6][7] 1994ء میں افغانستان میں امارت اسلامیہ افغانستان کے نام سے طالبان کی حکومت قائم کی جس کے وہ سربراہ چنے گئے۔[8] 2001ء میں امریکہ اور نیٹو افواج نے طالبان حکومت ختم کی تو ملا عمر روپوش ہوئے بالآخر روپوشی ہی کی زندگی میں سال 2013ء میں وفات پائی۔[9]
اجمالی معلومات ملا عمر, (پشتو میں: محمد عمر) ...
ملا عمر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: محمد عمر) | |||||||
رئيس المجلس الأعلى في أفغانستان | |||||||
مدت منصب 27 سبتمبر 1996 – 13 نوفمبر 2001 | |||||||
وزیر اعظم | محمد رباني مولوي عبد الكبير (مؤقت) | ||||||
| |||||||
زعيم حركة طالبان (1) | |||||||
مدت منصب 1994 – 2013 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1960ء خاکریز | ||||||
وفات | 23 اپریل 2013ء (52–53 سال) زابل پراونس | ||||||
وجہ وفات | سل | ||||||
مدفن | زابل پراونس [1] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مملکت افغانستان جمہوریہ افغانستان جمہوری جمہوریہ افغانستان دولت اسلامی افغانستان افغانستان | ||||||
اولاد | محمد یعقوب | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | دار العلوم حقانیہ جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن | ||||||
استاذ | قاضی حمید اللہ خان | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | المجاهدين (1983–1991)[2] طالبان (1994–2013)[3] | ||||||
عہدہ | امیرالمومنین | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | الحرب السوفيتية في أفغانستان • معركة أرغنداب[4] الحرب الأهلية الأفغانية • معركة جلال آباد[5] | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں