قاضی حمید اللہ خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا قاضی حمید اللہ خان (پیدائش;1936ء - 18 اپریل 2012ء) ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور 16 نومبر 2002ء سے 10 اکتوبر 2007ء تک پاکستان کی 12ویں قومی اسمبلی کے سابق ممبر تھے۔ [1]
اجمالی معلومات قاضی حمید اللہ خان, معلومات شخصیت ...
قاضی حمید اللہ خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1936ء چارسدہ |
وفات | 18 اپریل 2012ء (75–76 سال) لاہور |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اشرفیہ |
استاذ | ادریس کاندھلوی ، مفتی جمیل احمد تھانوی |
تلمیذ خاص | نور محمد ثاقب ، محمد عمر |
پیشہ | عالم ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
بند کریں