![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
مصطفٰی رضا خان
مفتی اعظم ہند / From Wikipedia, the free encyclopedia
مصطفٰی رضا خان قادری کی
اجمالی معلومات مفتی اعظم, مصطفٰی رضا خان ...
مفتی اعظم ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مصطفٰی رضا خان | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جولائی 1892ء ![]() بریلی ![]() | ||||||
وفات | 11 نومبر 1981ء (89 سال) ![]() بریلی ![]() | ||||||
رہائش | دفتر مفتی اعظم ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
فرقہ | سنی | ||||||
فقہی مسلک | حنفی | ||||||
رکن | دفتر مفتی اعظم ، اسلامک کیمونٹی آف انڈیا ![]() | ||||||
والد | احمد رضا خان ![]() | ||||||
والدہ | ارشاد بیگم ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
مناصب | |||||||
مفتی اعظم ہند (8 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1900ء کی دہائی – 1981 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مصنف ، مفتی ، فقیہ ، محدث ، مفسر قرآن ، مفتی اعظم ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | ||||||
کارہائے نمایاں | الملفوظ ![]() | ||||||
تحریک | بریلوی مکتب فکر ، رضائے مصطفےٰ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
ولادت شریف :۔ حضور مفتیء اعظم ہند کی ولادت 22 (22) /ذی الحجہ 131٠ھ(1310)مطابق 7 (7) / جولائی 1893ء1893 ء بروزجمعہ بوقت صبح صادق علامہ حسن رضا خاں قادری کے دولت سرائے اقدس پررضا نگرمحلہ سوداگران بریلی شریف میں ہوئی۔
مفتی اعظم ہند مولانا مصطفٰی رضا خان قادری بریلوی علم اسلام کے ایک عظیم بھارتی عالم دین اور حنفی فقیہ کے مفتی اعظم تھے۔
ان کی پیدائش 22 ذوالحجہ 1310ھ کو ہوئی ان کا نام محمد رکھا گیا اور وہ مصطفٰی رضاکے نام سے معروف ہوئے۔ انھوں نے جملہ اپنے والد احمد رضا خان، بھائی محمد حامد رضا خان، علامہ شاہ رحم الہی منگلوری، سید بشیر احمد علی گڑھی اور ظہور الحسین رامپوری سے مختلف دینی و دنیاوی علوم و فنون میں تعلیم حاصل کی۔