![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/04/Delaroche_Discovery_of_Moses.jpg/640px-Delaroche_Discovery_of_Moses.jpg&w=640&q=50)
مریم (ہمشیرہ موسیٰ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
مریم (عبرانی: מִרְיָם، جدید Miryam ، طبری Miryām ; عربی: مريم) موسیٰ اور ہارون کی بڑی بہن تھیں جن کا ذکر کتاب خروج، عبرانی کتاب مقدس میں ملتا ہے۔ مریم بنت عمران/عمرام موسیٰ کی بہن ہیں جو دریا میں صندوق کے پیچھے گئی تھیں۔ توریت میں ان کا نام مریم آیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ وہ" نبیہ" تھی (خروج 10: 20) اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ کوئی عورت نبی نہیں ہوئی ہے۔ اسرائیلی اصطلاح دوسری تھی۔ وہاں ”نبیہ“ کے معنی صرف پیشین گوئی کرنے والی یا تقریباً کاہنہ کے ہیں۔ توریت میں یہ بھی ہے: ”اور اس کی بہن دور سے کھڑی دیکھتی تھی کہ اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے“۔ (خروج 2: 4) [4] ابن المنذر نے ابن جریج سے روایت کیا کہ موسیٰ کی بہن کا نام یواخید تھا اور اس کی ماں کا یحنذ تھا۔[5]
اجمالی معلومات مریم (ہمشیرہ موسیٰ), (عبرانی میں: מִרְיָם) ...
مریم (ہمشیرہ موسیٰ) | |
---|---|
(عبرانی میں: מִרְיָם) ![]() | |
بچپن کے موسیٰ اور مریم | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1400 ق مء [1] ![]() قدیم مصر ![]() |
وفات | سنہ 1274 ق مء [2] ![]() قادش برنیع [3] ![]() |
والد | عمران/عمرام ![]() |
والدہ | یوکابد ![]() |
بہن/بھائی | |
پیشہ | نبیہ ![]() |
مادری زبان | عبرانی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں