مرلی منوہر جوشی
بھارتی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
مرلی منوہر جوشی ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکردہ رکن ممبر آف پارلیمنٹ یعنی لوک سبھا کے رکن ہیں۔ موجودہ دور میں وہ کانپور سے رکن پارلیمان ہے۔ انھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے ساتھ اپنی وابستگی اور بابری مسجد کی شہادت کے لیے جانا جاتا ہے۔[2] 2017ء میں حکومت ہند کی جانب سے انھیں پدم وبھوشن اعزاز سے نوازا گیا۔ جو بھارت رتن کے بعد دوسرا سب سے اہم شہری اعزاز ہے۔[3]
اجمالی معلومات مرلی منوہر جوشی, (انگریزی میں: Murli Manohar Joshi) ...
مرلی منوہر جوشی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Murli Manohar Joshi) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر امور داخلہ ![]() | |||||||
برسر عہدہ 16 مئی 1996 – 1 جون 1996 | |||||||
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، حکومت ہند ![]() | |||||||
برسر عہدہ 19 مئی 1999 – 22 مئی 2004 | |||||||
| |||||||
رکن پندرہویں لوک سبھا ![]() | |||||||
رکن مدت 2009 – 2014 | |||||||
حلقہ انتخاب | وارانسی | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 جنوری 1934ء (90 سال) ![]() نئی دہلی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی میرٹھ کالج ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان [1] ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں