مدن لال کھورانا
From Wikipedia, the free encyclopedia
مدن لال کھورانا (انگریزی: Madan Lal Khurana) (ولادت: 15 اکتوبر 1936ء-وفات: 27 اکتوبر 2018ء) بھارت سے سیاست دان ہیں اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ 19993ء تا 1996ء دہلی کے وزیر اعلی رہے۔ 2004ء میں انھیں گورنر راجستھان بھی بنایا گیا تھا۔ وہ واجپائی کی دوسری وزارت میں وزیر برائے پارلیمانی امور اور وزیر برائے سیر و سیاحت تھے۔[1][2] [3] وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن تھے۔
اجمالی معلومات مدن لال کھورانا, Governor of Rajasthan ...
مدن لال کھورانا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Governor of Rajasthan | |||||||
مدت منصب 14 January 2004 – 1 November 2004 | |||||||
| |||||||
Chief Minister of Delhi 3rd | |||||||
مدت منصب 2 December 1993 – 26 February 1996 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 اکتوبر 1936ء فیصل آباد | ||||||
وفات | 27 اکتوبر 2018ء (82 سال) نئی دہلی | ||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی کروڑی مل کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں