محوری قوتیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
محوری قوتیں (Axis powers) (جرمن: Achsenmächte، اطالوی: Potenze dell'Asse، جاپانی: 枢軸国) جنہیں محوری اتحاد (Axis alliance)، محوری قومیں (Axis nations), محوری ممالک (Axis countries) اور صرف محور (Axis) بھی کہا جاتا ہے دوسری عالمی جنگ میں اتحادی فوجوں کے خلاف قوموں کا ایک اتحاد تھا۔
اجمالی معلومات محوری قوتیںAxis powers, حیثیت ...
محوری قوتیں Axis powers | |
---|---|
1940–1945 | |
حیثیت | فوجی اتحاد |
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم |
• | 27 ستمبر 1940 |
• ضد بین الاقوامی اشتمالی معاہدہ | 25 نومبر 1936 |
• معاہدہ فولاد | 22 مئی 1939 |
• | 2 ستمبر 1945 |
بند کریں
محور کا آضاز ضد بین الاقوامی اشتمالی معاہدے (Anti-Comintern Pact) سے ہوا کو جرمنی اور جاپان کے درمیان 1936 میں ہوا۔ اطالیہ نے 1937 میں معاہدے میں شمولیت اختیار کی۔
محور نے مغربی اور مشرقی اتحادیوں کے خلاف جنگ کے لیے مختلف جواز پیش کیے۔ ایڈولف ہٹلر نے 1941 میں پولینڈ کے ساتھ اس جنگ کے دوران مغربی طاقتوں کی مداخلت کو دوسری جنگ عظیم کے پھیلنے کا جواز بتایا۔