![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Darul_Uloom_Deoband.jpg/640px-Darul_Uloom_Deoband.jpg&w=640&q=50)
محمد یونس جونپوری
ہندوستانی عالم دین، محدث / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد یونس جون پوری (1937–2017ء) ایک ہندوستانی عالم دین اور محدث تھے۔ وہ مظاہر علوم و مظاہر علوم جدید دونوں اداروں میں شیخ الحدیث رہ چکے ہیں۔
![]() | اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
اجمالی معلومات علامہ, محمد یونس جونپوری ...
علامہ ![]() | |
---|---|
محمد یونس جونپوری | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 اکتوبر 1937ء ![]() جونپور، اترپردیش ![]() |
وفات | 2017ء (1438ھ) سہارنپور ، سہارنپور ضلع ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مظاہر علوم سہارنپور |
استاذ | محمد زکریا کاندھلوی ![]() |
پیشہ | محدث ، عالم ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، ہندی ، فارسی ، عربی ![]() |
مؤثر | محمد زکریا کاندھلوی |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
1937ء میں جون پور میں ولادت ہوئی۔ ابتدائی اور متوسط تعلیم جون پور کے مدارس میں حاصل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور میں حاصل کی اور فراغت کے بعد مظاہر علوم میں استاذ حدیث مقرر ہوئے۔ اور تا وفات وہیں کتب حدیث کی تدریس کی ذمہ داری انجام دی۔ شیخ الحدیث محمد زکریا کاندھلوی اور مولانا محمد اسعد اللہ سے مجاز بیعت و ارشاد تھے۔ 2017ء میں طویل علالت کے بعد وفات پائی اور سہارن پور کے قبرستان شاہ کمال میں مدفون ہوئے۔