![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3e/Muhammad_Mian_Mansoor_Ansari.tiff/lossy-page1-640px-Muhammad_Mian_Mansoor_Ansari.tiff.jpg&w=640&q=50)
محمد میاں منصور انصاری
مجاہد آزادی / From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا منصور انصاری سنہ 1883ء میں بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں انبہٹہ نام کے قصبے میں پیدا ہوئے۔ علامہ مولانا ابوالحامد محمد بن عبد اللہ منصور انصاری نے دار العلوم دیوبند میں تعلیم حاصل کی۔ آپ کی تربیت دار العلوم دیوبند کے بانی مولانا محمد قاسم نانوتوی کے گھر میں ہوئی۔
اجمالی معلومات محمد میاں منصور انصاری, معلومات شخصیت ...
محمد میاں منصور انصاری | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مارچ 1884ء ![]() سہارنپور ![]() |
وفات | 11 جنوری 1946ء (62 سال) ![]() جلال آباد ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
اولاد | حامد الانصاری غازی ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں