محمد قلی قطب شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد قلی قطب شاہ (پیدائش: 1565— وفات: 11 جنوری 1612ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انھوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے -
اجمالی معلومات محمد قلی قطب شاہ, معلومات شخصیت ...
محمد قلی قطب شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1565ء گولکنڈہ |
وفات | 11 جنوری 1612ء (46–47 سال) حیدر آباد |
شہریت | سلطنت قطب شاہی |
زوجہ | بیگم سلطان (1589–) |
والد | ابراہیم قلی قطب شاہ ولی |
مناصب | |
سلطان گولکنڈہ | |
برسر عہدہ 5 جون 1580 – 11 جنوری 1612 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
درستی - ترمیم |
بند کریں