قطب شاہی سلطنت
گولکنڈہ کے سلاطین کا شاہی خاندان۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔
اجمالی معلومات سلطنت گولکنڈہGolconda Sultanate, دار الحکومت ...
سلطنت گولکنڈہ Golconda Sultanate | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1518–20 جون 1687ء | |||||||||||
دار الحکومت | گولکنڈہ / حیدرآباد | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی (سرکاری)[1] دکنی ترکی اردو | ||||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
قطب شاہی | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1518 | ||||||||||
• | 20 جون 1687ء | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
[آلہ تبدیل: invalid number] | |||||||||||
کرنسی | موہر | ||||||||||
|
بند کریں