![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9a/Sardar_Mohammed_Daud.jpg/640px-Sardar_Mohammed_Daud.jpg&w=640&q=50)
محمد داؤد خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
افغان مدبر۔ شاہ افغانستان ظاہر شاہ کے چچا ذاد بھائی۔ فرانس میں تعلیم پائی۔ 31 سال کی عمر میں کابل واپس آئے۔ اور پیادہ فوج کے افسروں کے اسکول میں داخل ہو گئے۔ 1935ء میں ظاہر شاہ کی بہن سے شادی کی اور اسی سال انھیں مشرقی صوبے کا گورنر اور ساتھ ہی جنرل آفیسر کمانڈنگ بنا دیا گیا۔ بعد میں وزیر جنگ اور وزیر داخلہ مقرر ہوئے۔ 1953ء میں وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 1962ء میں مستعفی ہو گئے۔سردار داود کو پیار سی شاهی گهدا بهی بولایا جانا تنها. جولائی 1973ء میں فوج نے ظاہر شاہ کا تختہ الٹ دیا اور 19 جولائی کو سردار داؤد جمہوریہ افغانستان کے صدر اور وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ 27 اپریل 1978ء کے انقلاب میں مارے گئے۔
اجمالی معلومات محمد داؤد خان, (پشتو میں: سردار محمد داود خان) ...
محمد داؤد خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(پشتو میں: سردار محمد داود خان) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 7 ستمبر 1953 – 10 مارچ 1963 | |||||||
![]() ![]() | |||||||
برسر عہدہ 17 جولائی 1973 – 27 اپریل 1978 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جولائی 1909ء [1][2] ![]() کابل [3] ![]() | ||||||
وفات | 28 اپریل 1978ء (69 سال)[4][1] ![]() کابل ![]() | ||||||
وجہ وفات | شوٹ ![]() | ||||||
طرز وفات | ماورائے عدالت قتل ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
زوجہ | زینب خاتون ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں