محمد آصف محسنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔[2] وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ [3]
اجمالی معلومات آیت اللہ العظمیٰ, محمد آصف محسنی ...
آیت اللہ العظمیٰ ![]() | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(پشتو میں: مُحمَّد آصف مُحسني) ![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 26 اپریل 1935ء ![]() قندھار ![]() | |||
وفات | 5 اگست 2019ء (84 سال)[1] ![]() کابل ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() | |||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | عالم ، رجال شناس ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، فارسی ، عربی ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں