From Wikipedia, the free encyclopedia
مدینہ عرب کا ایک مقدس شہر ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران میں ایک طویل محاصرے گذرا۔ اس وقت مدینہ سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ اس وقت سلطنت عثمانیہ نے مرکزی طاقتوں کا ساتھ دیا۔ شریف مکہ نے سلطنت عثمانیہ سے غداری کی اور خلیفہ کے خلاف اور برطانیوں کے حق میں علمِ بغاوت بلند کیا، جس میں لارنس آف عربیہ کا ہاتھ تھا۔ شریف مکہ نے مکہ پر قبضہ کرنے کے بعد مدینہ کا محاصرہ کیا۔ یہ تاریخ کے طویل ترین محاصروں میں سے ایک تھا جو جنگ کے بعد بھی جاری رہا۔ ترک کمانڈر عمر فخرالدین پاشا نے مدینہ کا دفاع کیا۔ انگریزوں اسے اس کی شجاعت کی وجہ سے اسے شیر صحرا (the Lion of the Desert) کہتے تھے۔[5]
محاصرہ مدینہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں عرب بغاوت | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
مملکت حجاز | سلطنت عثمانیہ | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
تھامس لارنس لارڈ ایلن بی فیصل بن حسین عبداللہ اول بن حسین علی بن حسین حجازی | فخری پاشا | ||||||
طاقت | |||||||
30,000 (1916)[1] 50,000 (1918)[2] |
3,000 (1916)[3] 11,000 (1918)[4] | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
خاصی | 8,000 مصر کو انخلا[4] |
محاصرہ دو سال اور سات ماہ تک جاری رہا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.