قاسم جومارت توقایف
قازقستانی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
قاسم جومارت توقایف (انگریزی: Kassym-Jomart Tokayev) ((قازق: Қасым-Жомарт Кемелұлы Тоқаев)، Qasym-Jomart Kemeluly Toqaev، [qɑˈsəm ʒɔˈmɑrt kɛˌmɛluˈlə tɔˈqɑjɪf]) ایک قازق سیاست دان اور سفارت کار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 20 مارچ 2019ء کو نورسلطان نظربایف کے مستعفی ہونے کے بعد قازقستان کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ [4][5]
اجمالی معلومات قاسم جومارت توقایف, مناصب ...
قاسم جومارت توقایف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قازق میں: Қасым-Жомарт Кемелұлы Тоқаев)،(قازق میں: Qasym-Jomart Kemelūly Toqaev) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر خارجہ قازقستان | |||||||
برسر عہدہ 1994 – 1999 | |||||||
وزیر اعظم قازقستان | |||||||
برسر عہدہ 12 اکتوبر 1999 – 28 جنوری 2002 | |||||||
ریاستی کونسلر قازقستان [1] | |||||||
برسر عہدہ 29 جنوری 2002 – 13 جون 2003 | |||||||
وزیر خارجہ قازقستان [2] | |||||||
برسر عہدہ جون 2003 – جنوری 2007 | |||||||
اقوام متحدہ جنیوا دفتر | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 2011 – 13 اکتوبر 2013 | |||||||
صدر قازقستان (2 ) | |||||||
آغاز منصب 20 مارچ 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 مئی 1953ء (71 سال)[3] الماتی | ||||||
شہریت | سوویت اتحاد قازقستان | ||||||
جماعت | نو اوتان نو اوتان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قازق زبان ، روسی ، یونانی زبان ، انگریزی ، ترکی | ||||||
شعبۂ عمل | سفارت کار ، سیاست دان ، صدر قازقستان | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں