قاسم بن محمد
پیغمبر اسلام محمد کے بڑے صاحبزادے / From Wikipedia, the free encyclopedia
قاسم بن محمد (عربی: القاسم بن محمد) حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے بیٹے تھے۔ آپ صغر سنی میں ہی انتقال کر گئے، جب آپ کی عمر محض دو سال سے بھی کم تھی۔ آپ کو جنت المعلیٰ، مکہ، سعودی عرب میں دفن کیا گیا۔
اجمالی معلومات قاسم بن محمد, (عربی میں: قاسم بن محمد) ...
قاسم بن محمد | |
---|---|
(عربی میں: قاسم بن محمد) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دسمبر598ء مکہ |
وفات | سنہ 601ء (2–3 سال) مکہ |
مدفن | جنت المعلیٰ |
والد | محمد بن عبداللہ |
والدہ | خدیجہ بنت خویلد |
بہن/بھائی | |
خاندان | اہل بیت |
درستی - ترمیم |
بند کریں
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِ محمد |
حضرت محمد کے بیٹے |
حضرت محمد کی بیٹیاں |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹے |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹیاں |