فلپ پنجم (ہسپانیہ)
ہسپانیہ کا بادشاہ، حیات (1683ء-1746ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
فلپ پنجم (انگریزی: Philip V of Spain) یکم نومبر 1700ء سے 14 جنوری 1724ء تک اور پھر 6 ستمبر 1724ء سے 1746ء میں اپنی موت تک ہسپانیہ کا بادشاہ رہا. ہسپانوی بادشاہت کی تاریخ میں اس کا کل 45 سال کا دور حکومت کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ کے بعد دوسرا طویل ترین دور ہے۔
اجمالی معلومات فلپ پنجم (ہسپانیہ), (فرانسیسی میں: Philippe V) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Philippe V) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 19 دسمبر 1683ء [1][2][3][4][5][6][7] ویغسای، ایولین [8][5] | |||
وفات | 9 جولائی 1746ء (63 سال)[1][2][3][4][6][5][7] میدرد [9][5] | |||
وجہ وفات | سکتہ | |||
شہریت | مملکت فرانس | |||
مناصب | ||||
شاہ ساردینیا | ||||
برسر عہدہ 16 نومبر 1700 – جولائی 1713 | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم ، سیاست دان ، آرٹ کولکٹر | |||
مادری زبان | فرانسیسی | |||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، فرانسیسی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں