فریڈرک جولیو
From Wikipedia, the free encyclopedia
Frederic Joliot
اجمالی معلومات فریڈرک جولیو, (فرانسیسی میں: Frédéric Joliot-Curie) ...
فریڈرک جولیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Frédéric Joliot-Curie) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jean Frédéric Joliot) | ||||||
پیدائش | 19 مارچ 1900ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9]، پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [10][11] | ||||||
وفات | 14 اگست 1958ء (58 سال)[12][1][3][4][5][6][7] پیرس [13][9] | ||||||
وجہ وفات | امراض جگر | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
جماعت | فرانسی کمیونسٹ پارٹی [14] | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [15]، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون [16] | ||||||
زوجہ | آئرین جولیٹ کیوری (9 اکتوبر 1926–) | ||||||
مناصب | |||||||
پروفیسر [17] | |||||||
برسر عہدہ 1938 – 1957 | |||||||
صدر (9 ) | |||||||
برسر عہدہ 1946 – 1949 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | جوہری طبیعیات دان ، کیمیادان [18]، پروفیسر [17]، سیاست دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [18] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [19][20] | ||||||
شعبۂ عمل | نویاتی طبیعیات ، علوم فطریہ [21]، طبیعیات [21]، کیمیا [21]، اشعاعی حیاتیات | ||||||
اعزازات | |||||||
ہیگس میڈل (1947)[22] کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1946)[10] لیجن آف آنر (1935)[10] نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[23][24] میٹوسی میڈل (1932)[25] اسٹالن انعام | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل انعام برائے کیمیا (1935)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1935)[26] نوبل انعام برائے طبیعیات (1934)[26] | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
فریڈرک جولیو(پیدائش:19 مارچ 1900ء, انتقال:14 اگست 1958ء) فرانسیسی سائنس دان۔ 1926ء میں مشہور سائنس دان پیرے اور مادام کیوری کی بیٹی آئرین کیوری سے شادی کی۔ دونوں پیرس میں ریڈیم انسٹی ٹیوٹ میں نائب محقق کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بیوی 1932ء میں اپنی والدہ مادام کیوری کی وفات پر اس ادارے کی ناظم مقرر ہوئی۔ دونوں نے مل کر ریڈیائی شعاعوں پر مادام کیوری کے کام کو جاری رکھا اور مفید تحقیقات کیں۔ انھوں نے الفا ذرات اور چند کیمیاوی عناصر کے امتزاج سے ریڈیائی مادے کے سلسلے میں کئی نئے تجربے کیے۔ اس سلسلے میں انھیں 1935ء میں کیمیا کا نوبیل انعام ملا۔ 1946ء میں جولیو فرانس کے جوہری توانائی کے کمیشن کا صدر مقرر ہوا۔ کچھ عرصہ عالمی امن کیمٹی کا صدر بھی رہا۔