From Wikipedia, the free encyclopedia
لیوس دی بروگلی فرانس کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں 1929ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ ایلکٹرون کی لہری خصوصیات کا پتہ لگانا تھا۔ یعنی انھوں نے بتایا تھا کہ الیکٹروں لہروں کی طرح حرکت کرتی ہیں۔
لیوس دی بروگلی | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Louis Victor Pierre Raymond, duc de Broglie) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Louis Victor Pierre Ramon de Brogli) |
پیدائش | 15 اگست 1892ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 19 مارچ 1987ء (95 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
رہائش | نوئی سور سین |
شہریت | فرانس |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکیڈمی [8]، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا [9]، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [10]، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [11] |
بہن/بھائی | |
مناصب | |
پروفیسر | |
برسر عہدہ 1933 – 1962 | |
صدر | |
برسر عہدہ 1956 – 1972 | |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ پیرس جامعہ پیرس |
مادر علمی | لائسی جانسن ڈی سیلی (–1909) |
ڈاکٹری مشیر | Paul Langevin |
استاذ | موریس ڈی بروگلی |
ڈاکٹری طلبہ | Cécile DeWitt-Morette Bernard d'Espagnat Jean-Pierre Vigier Alexandru Proca |
پیشہ | طبیعیات دان [12]، ریاضی دان ، استاد جامعہ ، مورخ ، نظریاتی طبیعیات دان ، فلسفی ، محقق [13] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [14] |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات |
ملازمت | سوربون |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1975) تمغا میکس پلانک (1938) نوبل انعام برائے طبیعیات (1929)[15][16] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1950)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1929)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1928)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1926)[17] نوبل انعام برائے طبیعیات (1925)[17] | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.