غتنی ایل
انجیل کا کردار،اسرائیل کا پہلا قاضی / From Wikipedia, the free encyclopedia
غتنی ایل (/ˈɔːθniəl/ یا /ˈɒθniəl/; عبرانی: עָתְנִיאֵל בֶּן קְנַז، جدید Otniel Ben Knaz ، طبری ʻOṯnîʼēl Ben Qənáz) اسرائیل کے پہلے قاضی تھے۔ غتنی ایل کے نام کا مطلب ”خدا / ال میری طاقت ہے“ یا ”خدا نے میری مدد کی“ ہے۔[1]
اجمالی معلومات غتنی ایل, معلومات شخصیت ...
غتنی ایل | |
---|---|
غتنی کی عکاسی | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | تیرہویں صدی ق م |
تاریخ وفات | تیرہویں صدی ق م |
رہائش | اسرائیل |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسرائیل کا پہلا قاضی |
درستی - ترمیم |
بند کریں