ضلع ڈیرہ غازی خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ مشہور پہاڑی سلسہ کوہ سلیمان یہیں واقع ہے۔ پرفضا مقام فورٹ منرو بھی یہیں ہے۔ اس کا مرکزی شہر ڈیرہ غازی خان ہے۔ مشہور شہروں میںڈیرہ غازی خان اور کوٹ چھٹہ شامل ہیں۔ 1998ء کی مردم شماری میں آبادی کا تخمینہ 16,43,118 تھا۔ ضلع ڈیرہ غازی خان میں عمومی طور پر سرائیکی زبان،اردو اور بلوچی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 11922 مربع کلومیٹر ہے۔

اجمالی معلومات ضِلع ڈيرہ غازى خان, ملک ...

ضِلع ڈيرہ غازى خان
ضلع
ضلع ڈیرہ غازی خان
Thumb
ضلع ڈیرہ غازی خان کا محل وقوع
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقامڈیرہ غازی خان
حکومت
  قسممیونسپل کارپوریشن
  کمشنراحمد علی کمبوہ
آبادی (2017)
  کل2,872,201
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
تحصیلیں4
ویب سائٹhttp://dgkhan.gop.pk/
بند کریں

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.