![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3c/Maudood_Chishti6.jpg/640px-Maudood_Chishti6.jpg&w=640&q=50)
ضلع چست شریف
From Wikipedia, the free encyclopedia
چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔
اجمالی معلومات Chishti Sharifچشت شریف, ملک ...
Chishti Sharif چشت شریف | |
---|---|
ضلع | |
![]() چست شریف مسجد | |
افغانستان میں مقام | |
متناسقات: 34°21′12″N 63°44′28″E | |
ملک | ![]() |
صوبہ | صوبہ ہرات |
آبادی (2012)[1] | |
• کل | 23,100 |
بند کریں
یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[2]