افغانستان کے صوبے
From Wikipedia, the free encyclopedia
افغانستان کے صوبے (ولایت) ملک کی انتظامی تقسیم کا اہم جزو ہیں۔ اس وقت ملک کے کل صوبوں کی تعداد 34 ہے۔ ہر ضلع مزید چھوٹی اکائی ضلع میں تقسیم ہے۔
اجمالی معلومات افغانستان کے صوبے, زمرہ ...
افغانستان کے صوبے | |
---|---|
Also known as: ولایت | |
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | اسلامی جمہوریہ افغانستان |
شمار | 34 صوبے |
آبادیاں | 147,964 (نورستان) – 4,372,977 (کابل) |
علاقے | 1,840 کلومیٹر2 (711 مربع میل) (کاپیسا) – 58,580 کلومیٹر2 (22,619 مربع میل) (ہلمند) |
حکومت | صوبائی حکومت، قومی حکومت |
ذیلی تقسیمات | ضلع |
بند کریں
ہر صوبے کی قیادت گورنر کرتا ہے۔