![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e1/Kabul_in_Afghanistan.svg/langur-640px-Kabul_in_Afghanistan.svg.png&w=640&q=50)
صوبہ کابل
From Wikipedia, the free encyclopedia
صوبہ کابل (پشتو: کابل، انگریزی: Kabul Province) مشرقی افغانستان میں واقع چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ اس صوبے کا صدر مقام کابل شہر ہے جو افغانستان کا دار الحکومت بھی ہے۔ صوبہ کابل کے حالیہ گورنر حاجی دین محمد ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, دار الحکومت ...
صوبہ | |
![]() نقشہِ افغانستان میں کابل صوبہ | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | کابل |
حکومت | |
• گورنر | احمدالله عليزئی |
رقبہ | |
• کل | 4,462 کلومیٹر2 (1,723 میل مربع) |
آبادی (2012)[1] | |
• کل | 3,950,300 |
• کثافت | 890/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع) |
نام آبادی | کابليان/کابلی |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-KAB |
اہم زبانیں | پشتو دري |
بند کریں