![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/61/Outskirts_of_Mazar-e_Sharif_in_northern_Afghanistan.jpg/640px-Outskirts_of_Mazar-e_Sharif_in_northern_Afghanistan.jpg&w=640&q=50)
صوبہ بلخ
From Wikipedia, the free encyclopedia
صوبہ بلخ (Balkh Province) (فارسی / پشتو: بلخ) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا نام جدید شہر کے قریب قدیم شہر بلخ سے ہے۔ اس کی آبادی تقریباْ 1،245،100 ہے۔[3] مزار شریف کا شہر صوبے کا دارالحکومت ہے۔
اجمالی معلومات بلخ, ملک ...
بلخ | |
---|---|
![]() مزار شریف صوبہ بلخ میں | |
![]() افغانستان میں صوبہ بلخ کا مقام | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | مزار شریف |
حکومت | |
• گورنر | عطاء محمد نور |
رقبہ[1] | |
• کل | 16,186.3 کلومیٹر2 (6,249.6 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | 1,245,100 |
• کثافت | 77/کلومیٹر2 (200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-BAL |
اہم زبانیں | دری, پشتو, ترکمان, ازبک |
[2] |
بند کریں