شیرل سینڈبرگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیرل کارا سینڈبرگ (پیدائش 28 اگست 1969)[3][4] ایک امریکی بزنس ایگزیکٹو، ارب پتی اور مخیر شخصیت ہیں۔ سینڈبرگ، میٹا پلیٹ فارمز کی چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) اور LeanIn.Org کی بانی ہیں۔[5]
اجمالی معلومات شیرل سینڈبرگ, (انگریزی میں: Sheryl Kara Sandberg) ...
شیرل سینڈبرگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Sheryl Kara Sandberg) | |
سینڈبرگ 2013 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1969-08-28) اگست 28, 1969 (عمر 54 برس) واشنگٹن ڈی سی, ریاست ہوئے متحدہ |
رہائش | واشنگٹن ڈی سی شمالی میامی بیچ، فلوریڈا مینلو پارک، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | یہودیت [1] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ) |
شریک حیات | برائن کراف (شادی. 1993; طلاق. 1994) ڈیو گولڈ برگ (شادی. 2004; انتقال 2015) |
ساتھی | ٹام برنتھل (2019–موجود; مصروف) |
اولاد | 2 (گولڈ برگ کے ساتھ) |
مناصب | |
نائب صدر | |
برسر عہدہ 2001 – 2008 | |
در | گوگل |
بورڈ رکن | |
آغاز منصب 2009 | |
در | والٹ ڈزنی کمپنی |
بورڈ رکن | |
آغاز منصب 2012 | |
در | فیس بک |
عملی زندگی | |
تعليم | ہارورڈ یونیورسٹی (بی اے, بزنس ایڈمنسٹریشن کے ماسٹر) |
مادر علمی | ہاورڈ کالج (1987–1991) ہارورڈ بزنس اسکول (1993–1995) |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن |
پیشہ | چیف آپریٹنگ آفیسر, میٹا پلیٹ فارمز (2008 سے اب تک) |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] |
دور فعالیت | 1991ء تا حال |
نوکریاں | فیس بک |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں