شہزادی ایلس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملکہ برطانیہ کی آنٹی۔ انھیں ’دی ڈو واگر ڈچز آف گلسٹر‘ کا اعزاز دیا حاصل رہا۔ شہزادی ایلس نے شاہ جارج پنجم کے تیسرے بیٹے پرنس ہینری سے 1935ء میں شادی کی۔ وہ 1995ء سے کینزنگٹن پیلس میں مقیم رہیں۔ جس کے بعد انھیں بہت کم محل سے باہر دیکھا گیا۔ اور 101 برس کی عمر تک پہنچنے کے بعد وہ شاہی خاندان کی ضعیف ترین شخصیت تھیں۔ اتنی طویل عمر پانے کے بعد ان کا انتقال کینزنگٹن پیلس میں ہوا۔
اجمالی معلومات شہزادی ایلس, (انگریزی میں: Princess Alice, Duchess of Gloucester) ...
شہزادی ایلس | |
---|---|
(انگریزی میں: Princess Alice, Duchess of Gloucester) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1901ء [1][2][3][4][5][6] |
وفات | 29 اکتوبر 2004ء (103 سال)[7][1][2][3][4][5][6] کنسنگٹن محل |
وجہ وفات | سکتہ |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکنیت | برطانوی شاہی خاندان |
خاندان | خاندان ونڈسر |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد |
مادری زبان | برطانوی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | مملکت متحدہ |
شاخ | شاہی فضائیہ |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں